امریکی صدر ٹرمپ کا پاکستانی وزير اعظم عمران خان کے نام خط
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کو خط لکھا ہے جس میں انہیں افغانستان میں پائدار امن کے سلسلے میں کردار ادا کرنے کے لیے کہا گیا ہے۔