بحرین کے مستعفی وزیر اعظم دوبارہ حکومت تشکیل دینے پر مامور
بحرین کے امریکہ اور اسرائیل نواز ظالم و جابر بادشاہ حمد بن عیسی آل خلیفہ نے بحرین کے مستعفی وزیر اعظم خلیفہ بن سلمان آل خلیفہ کودوبارہ حکومت تشکیل دینے پر مامورکیا ہے۔