شامی فوج نے صوبہ السویداء میں 270 داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا
شام میں روسی فوج کے نمائندے نے شامی فوج کی کامیابیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ شامی فوج نے صوبہ السویداء میں 270 داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔