پاکستان میں وقت سے پہلے عام انتخابات ہوسکتے ہیں
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے آئندہ 10 دنوں میں وفاقی کابینہ میں ردوبدل کا عندیہ دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں وقت سے پہلے عام انتخابات ہوسکتے ہیں۔