فلم/ امریکہ کے ساتھ دوبارہ مذاکرات کے لئے لاریجانی کی شرط
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی نے " پارلیمنٹ کے دن " کی مناسبت سے امریکہ کے ساتھ دوبارہ مذاکرات کے لئے شرط عائد کی ہے۔