World News in Urdu

ہندوستان میں گائے ذبح کرنے کے خلاف پر تشدد مظاہرہ/ 2 افراد ہلاک

ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے علاقے بلند شہر میں گائے ذبح کرنے کے خلاف پرتشدد مظاہروں میں پولیس کے ساتھ جھڑپوں میں پولیس اہلکار سمیت 2 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

Читайте на сайте