World News in Urdu

بحرین میں سیاست اور حکومت نامی کتاب کی رونمائی

تہران میں حضرت امام صادق یونیورسٹی کے شہید مطہری ہال میں بحرین میں سیاست اور حکومت نامی کتاب کی رونمائی کی تقریب منعقد ہوئی ، یہ کتاب علی رضا بیگی نے تحریر کی ہے۔

Читайте на сайте