World News in Urdu
Декабрь
2018

Новости за 05.12.2018

Ur.mehrnews.com 

ایرانی بحریہ کے سربراہ کا دورہ گرگان

اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے سربراہ ایڈمرل حسین خانزادی نے گرگان میں زرعی یونیورسٹی کا دورہ کیا اور طلباء کے ایک اجتماع سے بھی خطاب کیا۔

Ur.mehrnews.com 

زابل میں گیس سیلنڈر والوں کی طولانی لائن

ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کے شہر زابل کے عوام کو ایک ہفتہ سے گیس کی کمی کا سامنا ہے جس کی وجہ سے گیس سیلنڈر بھروانے کے لئے لوگوں کی طولانی لائن لگ جاتی ہے۔

Ur.mehrnews.com 

افغانستان میں 6 طالبان دہشت گرد ہلاک

افغانستان کے صوبے ہرات میں پولیس چوکی پر طالبان کے حملے میں پولیس اہلکار اور 3 شہری ہلاک ہوگئے جب کہ جوابی کارروائی میں 6 طالبان دہشت گرد بھی مارے گئے۔

Ur.mehrnews.com 

محمد بن سلمان خاشقجی کے قتل کا پہلا ملزم

امریکی سینیٹ کے بعض سینیٹروں نے امریکہ کے خفیہ ادارے سی آئی اے کی سربراہ جینا ہیسپل کی گفتگو کی سماعت کے بعد کہا ہے کہ ولیعہد محمد بن سلمان خاشقجی کے قتل میں پہلے نمبر کا مجرم ہے۔

Ur.mehrnews.com 

عمران خان سے زلمے خلیل زاد کی ملاقات

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان سے امریکہ کے نمائندہ خصوصی برائے پاکستان اور افغانستان زلمے خلیل زاد نے ملاقات کی اور صدرٹرمپ کی جانب سے زبانی پیغام پہنچایا ۔

Ur.mehrnews.com 

فلم/ پرندہ نما گاڑی تیار

اس ویڈیو میں پرندہ نما گاڑی کا منظر پیش کیا جاتا ہے جو 107 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے اڑنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

Ur.mehrnews.com 

اقوام متحدہ میں ایران کے خلاف یورپی ممالک کی سازش

اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل کی یمن کے نہتے عوام پر سعودی عرب کے سنگین اور ہولناک جرائم کو روکنے کے بجائے ایران کے دفاعی میزائل پروگرام پر توجہ مذکور کی ہے جبکہ ایرانی میزائلوں سے ابھی تک کسی کو کوئی نقصان نہیں پہنچا ہے اور ایرانی میزائل صرف دفاعی نوعیت کے ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

سعودی عرب کے بادشاہ کو قطر سے شکست ہوگئی

سعودی عرب کے امریکہ نواز اور خونخوار بادشاہ شاہ سلمان بن عبدالعزیز کا قطر کو نابود کرنے کا منصوبہ بری طرح ناکام ہوگیا اور اب اس نے پہلو بدل کر قطری امیر شیخ تمیم بن حمدآل ثانی کو خلیجی ممالک کے اہم اجلاس میں شرکت کا دعوت نامہ بھیج دیا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

روس نے امریکہ کی درخواست کو مسترد کردیا

روسی وزارت خارجہ نے روس اور امریکہ کے درمیان ایٹمی معاہدے میں اپنے وعدوں پر عمل کرنے کے سلسلے میں مہلت دینے کی امریکی وزير خارجہ کی درخواست کو رد کردیا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

یمن کے مظلوم بچوں کی یاد میں تقریب

تہران میں امام صادق (ع) یونیورسٹی میں جنرل قاآنی اور یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے بعض اراکین کی موجودگي میں سعودیہ کے ظلم و ستم کا نشانہ بننے والے یمن کے بےگناہ اور مظلوم بچوں کو خراج تحسین پیش کرنے کے سلسلے میں تقریب منعقد ہوئی۔