جزائر نیوکالیڈونیا میں دو شدید زلزلے/ سونامی وارننگ جاری
فرانس کے زیر انتظام جزائر نیوکالیڈونیا میں 7 اعشاریہ 6 اور 6 اعشاریہ 6 شدت کے دو زلزلے ریکارڈ کیے گئے ہیں، زلزلے کے بعد سونامی وارننگ جاری کر دی گئی ہے۔