عمران خان سے زلمے خلیل زاد کی ملاقات
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان سے امریکہ کے نمائندہ خصوصی برائے پاکستان اور افغانستان زلمے خلیل زاد نے ملاقات کی اور صدرٹرمپ کی جانب سے زبانی پیغام پہنچایا ۔