شاہد خاقان عباسی نے عمران خان کو پاکستان کا ٹرمپ قراردیدیا
پاکستان کے سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ نون کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے وزیراعظم عمران کو امریکی صدر ٹرمپ سے تشبیہہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان پاکستان کے ڈونلڈ ٹرمپ ہیں۔