غزنی میں 72 طالبان دہشت گرد ہلاک 06.12.2018 13:03 Ur.mehrnews.com افغانستان کے صوبہ غزنی میں اتحادی اور افغان فورسز کے مشترکہ آپریشن میں 72 طالبان دہشت گرد ہلاک ہوگئےہیں ۔