World News in Urdu
Декабрь
2018

Новости за 06.12.2018

Ur.mehrnews.com 

چابہار میں دہشت گرد اپنے ہدف تک پہنچنےمیں ناکام/ حملے میں 2 افراد شہید

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ کی بری فوج کے سربراہ نے چا بہار میں دہشت گردانہ حملے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گرد گاڑی کو چابہار پولیس ہیڈ کوارٹر میں لے جانا چاہتا تھا جسے سکیورٹی اہلکاروں نے بر وقت کارروائی کرکے ناکام بنادیا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

جارج بش سینئر سعودی عرب کا قریبی دوست / بش کے انتقال پر سعودیہ کو شدید صدمہ

سعودی عرب کے امریکہ نواز وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ امریکہ کے سابق صدرجارج بش سینئر سعودی عرب کے خاص اور قریبی دوست تھے جارج بش سینئر کے انتقال پر سعودی عرب کا سخت صدمہ پہنچا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

فلم/ چابہار میں خود کش حملہ

ایران کے علاقہ چابہار میں پولیس ہیڈکوارٹر کے سامنے خودکش حملے کے نتیجے میں 3 افراد شہید ہوگئے ہیں۔