کینیڈا میں چینی کمپنی کی چیف فنانشل ایگزیکٹو گرفتار
کینیڈا میں چینی کمپنی ہوآوی کی چیف فنانشل ایگزیکٹو مینگ وانزو کو ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کو توڑنے کے شبہ میں گرفتارکرلیا ہے۔