پاکستان کا مسئلہ کشمیر پر سمجھوتہ نہ کرنے کا عزم 06.12.2018 12:22 Ur.mehrnews.com پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان محمد فیصل نے کہا کہ مسئلہ کشمیر پر ہرگز سمجھوتہ نہیں کریں گے ۔