World News in Urdu

شہبازشریف کو لاہور کی احتساب عدالت نے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل میں گرفتار سابق وزیر اعلیٰ پنجاب ، مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف کو لاہور کی احتساب عدالت نے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ہے۔

Читайте на сайте