فلم/ ایران کا میزائل پروگرام متوقف نہیں ہوگا 06.12.2018 10:46 Ur.mehrnews.com اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ ایران کا میزائل پروگرام دفاعی نوعیت کا ہے جو متوقف نہیں ہوگا۔