World News in Urdu

چابہار میں دہشت گرد اپنے ہدف تک پہنچنےمیں ناکام/ حملے میں 2 افراد شہید

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ کی بری فوج کے سربراہ نے چا بہار میں دہشت گردانہ حملے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گرد گاڑی کو چابہار پولیس ہیڈ کوارٹر میں لے جانا چاہتا تھا جسے سکیورٹی اہلکاروں نے بر وقت کارروائی کرکے ناکام بنادیا ہے۔

Читайте на сайте