صوبہ مازندران کے گورنر کی معرفی کی تقریب 06.12.2018 16:32 Ur.mehrnews.com ایران کے صوبہ مازندران کی مقامی انتظامیہ اور وزیر روڈ و ہاؤسنگ کی موجودگی میں نئے گورنراحمد حسین زادگان کی معرفی کی تقریب منعقد ہوئی۔