World News in Urdu

امریکی سینیٹرز نے سعودی ولیعہد کو خاشقجی کے قتل کا ذمہ دار قراردیدیا

امریکہ کے اعلیٰ سینیٹرز نے سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان کو سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے اس کے خلاف ایک سخت قرار داد پیش کردی ہے۔

Читайте на сайте