ہندوستان کی چابہار حملے کی سخت الفاظ میں مذمت 06.12.2018 20:28 Ur.mehrnews.com ہندوستانی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں ایران کے شہر چابہار میں وہابی دہشت گردوں کے خودکش حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔