World News in Urdu

سعودی عرب کے سفیر کی پاکستانی بحریہ کے سربراہ سے ملاقات

پاکستان میں تعینات سعودی عرب کے سفیر نواز سعید المالکی نے پاکستانی نیول ہیڈ کوارٹرز میں پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی سے ملاقات اور گفتگوکی۔

Читайте на сайте