ہرات میں طالبان کے حملے میں 14 فوجی ہلاک 07.12.2018 14:18 Ur.mehrnews.com افغانستان کے صوبہ ہرات میں طالبان دہشت گردوں کے ایک حملے میں 14افغان فوجی ہلاک ہو گئےجبکہ طالبان نے 21 فوجیوں کو یرغمال بھی بنا لیا ہے۔