سی این این کے دفتر میں بم رکھنے کی اطلاع غلط 07.12.2018 17:02 Ur.mehrnews.com امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے دفتر میں بم کی غلط اطلاع سے خوف و ہراس پھیل گیا، پولیس نے تلاشی کے بعد صورتحال کلیئر قرار دیدی۔