فلم/ ہمدانی طالب علم کی پٹائی 07.12.2018 16:38 Ur.mehrnews.com صوبہ ہمدان کے ایک مدرسے کے استاد نے کلاس کے ماحول کو بدلنے کے لئے ایک طالب علم کی خود بھی پٹائی کی اور دوسرے لڑکوں سے بھی اس کی پٹائی کروائی۔