World News in Urdu

چابہار حملے میں ملوث دہشت گردوں کو سخت سزا دی جائےگی

بین الاقوامی امور میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کے مشیر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے چابہار میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ چابہار حملے میں ملوث دہشت گردوں کو سخت سزا دی جائےگی۔

Читайте на сайте