بہاولپور میں سکیورٹی فورسز نے 5 وہابی دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا
پاکستان کے علاقہ بہاولپور میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے وہابی دہشت گرد اور کالعدم تنظیم کے 5 دہشت گردوں کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے خود کش جیکٹس، دستی بم اور اسلحہ برآمد کرلیا۔