World News in Urdu
Декабрь
2018

Новости за 08.12.2018

Ur.mehrnews.com 

ڈاکٹر ایرج فاضل کے اعزاز میں تقریب

ایران کے سابق وزیر صحت اور شہید بہشتی میڈیکل یونیورسٹی کے استاد ڈاکٹرایرج فاضل کے ریثائر ہونے کے موقع پر ان کی خدمات کے اعزاز میں تقریب کا اہتمام کیا گيا۔

Ur.mehrnews.com 

فرانس میں پرتشدد مظاہروں میں 30 افراد زخمی/ مظاہرین کا صدر سے استعفی کا مطالبہ

فرانس میں پرتشدد مظاہروں کے دباؤ میں آکر فرانسیسی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ واپس لے لیا تھا تاہم تازہ ترین مظاہروں میں ہزاروں یلوویسٹ مظاہرین نے صدر ایمانوئیل میکرون سے استعفے کا مطالبہ کردیا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

فرانس میں احتجاجی مظاہرے جاری

فرانس کے دارالحکومت پیرس سمیت مختلف شہروں ميں ہزاروں مظاہرین کا احتجاج جاری ہے۔ آج پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں ميں 30 افراد زخمی ہوگئےہیں۔

Ur.mehrnews.com 

ایران کو بہت بڑی دہشت گردی کا نشانہ بنایا گیا

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے 6 ممالک کے اسپیکر کی دوسری کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کو بہت بڑی دہشت گردی کا نشانہ بنایا گیا اور ایران کو نشانہ بنانے والے دہشت گردوں کو مغربی ممالک کی سرپرستی حاصل ہے۔

Ur.mehrnews.com 

سکیورٹی کونسل نے اپنی ذمہ داری پر عمل نہیں کیا

اسلامی جمہوریہ ایران کے اسپیکر نے تہران میں 6 ممالک کے اسپیکرز کی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل اپنے وظائف اور ذمہ داریوں پر عمل پیرا نہیں ہے۔

Ur.mehrnews.com 

اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل اپنی ذمہ داریوں پر عمل پیرا نہیں

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی نے تہران میں منعقدہ چھ ملکی دوسری اسپیکر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے سلسلے میں اپنی ذمہ داریوں پر عمل پیرا نہیں ہے۔