صوبہ گلستان میں مہاجر پرندوں کی آمد 08.12.2018 13:35 Ur.mehrnews.com ایران کے صوبہ گلستان میں ہر سال کی طرح اس سال بھی موسم خزاں اور سرما کے موقع پر ہزاروں مہاجر پرندوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔