روس اور پاکستان کے اسپیکروں کی لاریجانی سے ملاقات 08.12.2018 12:58 Ur.mehrnews.com اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی سے روس اور پاکستان کی پارلیمنٹ کے اسپیکروں نے ملاقات اور گفتگو کی۔