امریکی صدر ٹرمپ نے سابق وزیر خارجہ کی تنقید پر اسے کند ذہن قراردیدیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سابق وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن کی تنقید کو برداشت نہ کرتے ہوئے اسے کند ذہن اور غفلت شعار قراردیدیا۔