World News in Urdu

فرانس کے طلباء مظاہرین کے ساتھ پولیس کی عجیب رفتار

فرانس میں حکومت کی اقتصادی پالیسیوں کے خلاف عوام کے احتجاج کا سلسلہ جاری ہے جبکہ فرانسیسی پولیس کی مظاہرے میں شریک طلباء کے ساتھ غلط رفتار پر عوام کو شدید غصہ ہے۔

Читайте на сайте