فرانس میں احتجاجی مظاہرے جاری 08.12.2018 20:18 Ur.mehrnews.com فرانس کے دارالحکومت پیرس سمیت مختلف شہروں ميں ہزاروں مظاہرین کا احتجاج جاری ہے۔ آج پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں ميں 30 افراد زخمی ہوگئےہیں۔