امریکی صدر نے جنرل مارک میلے کو فوج کا نیا چیئرمین آف جوائنٹ چیفس آف اسٹاف نامزد کردیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغان جنگ کا تجربہ رکھنے والے جنرل مارک میلے کو ملک کی افواج کا نیا چیئرمین آف جوائنٹ چیفس آف اسٹاف نامزد کردیا۔