World News in Urdu
Декабрь
2018

Новости за 09.12.2018

Ur.mehrnews.com 

فلم/ حجۃ الاسلام رئیسی کا ڈالر کی مہنگائی پر طنز

حجۃ الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی نے شہید بہشتی یونیورسٹی میں یوم طلباء کی مناسبت سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالی کا شکر ہے کہ میں صدر منتخب نہیں ہوا ،ورنہ ڈالر پانچ ہزار تومان تک پہنچ جاتا۔

Ur.mehrnews.com 

یمن میں جنگ کا جاری رہنا ہم سب کے لئے خطرے کا باعث

کویت کے بادشاہ نے ریاض میں خلیج فارس تعاون کونسل سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمن میں جنگ کا جاری رہنا ہم سب کے لئے خطرے کا باعث ہے اور اس خطرے کو مذاکرات کے ذریعہ دور کیا جاسکتا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

سعودی عرب کے امریکی بادشاہ کی ایران کے خلاف ہرزہ سرائی

سعودی عرب کے امریکی اور اسرائیلی بادشاہ شاہ سلمان نے یمن، عراق، شام، لیبیا اور افغانستان میں سعودی مداخلت کو نظر انداز کرکے ایران کے خلاف ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران ہمسایہ اور عرب ممالک میں مداخلت بند کردے۔

Ur.mehrnews.com 

تہران میں کرپشن کے خلاف سمینار

تہران میں ایرانی صدر کے حقوقی معاون کی موجودگی میں مالی بدعنوانی اور کرپشن کے کے متعلق سمینار منعقد ہوا۔

Ur.mehrnews.com 

میکسیکو کے صدر کا بوئنگ طیارہ فروخت کے لئے کیلی فورنیا روانہ

میکسیکو کے صدر کا کہنا ہے کہ ان کا طیارے پر قدم رکھنا شرم کا مقام ہوگا کیونکہ یہ ٹھیک نہیں کہ جس ملک میں اتنی غربت ہو اس کا صدر شان و شوکت سے سفر کرے لہذا بوئنگ طیارہ فروخت کے لئے کیلی فورنیا روانہ کردیا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

فلم/ عالمی اقوام کے خلاف کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال پر امریکہ کو ذلت و رسوائی کا سامنا

امریکہ نے عراق کے معدوم صدر صدام کو ایران کے خلاف کیمیائی ہھتیارفراہم کئے جس کا عراقی حکام نے اعتراف اور عالمی تحقیقاتی اداروں نے تائيد کی آج عالمی اقوام کے خلاف کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال پر امریکہ کو سخت ذلت و رسوائی کا سامنا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

کشمیر میں مزید 3 علیحدگی پسند ہلاک

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج اور علیحدگی پسندوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 3 علیحدگی پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

بسیج اور رضاکار فورس نے امریکی پابندیوں کوغیر مؤثر بنادیا

تہران میں حضرت امام حسین (ع) یونیورسٹی کے کمانڈر جنرل علی فضلی نے بسیج اور رضاکار فورس کی نمائش کا مشاہدہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بسیج اور رضاکار فورس نے اپنی فعال موجودگی کے ذریعہ امریکہ کی اقتصادی پابندیوں کو غیر مؤثر بنادیا ہے۔