افغانستان میں امریکی فضائی حملے میں طلبان کمانڈر ہلاک/ 11 مغوی شہری بازیاب
افغانستان میں امریکی فضائی حملے میں طالبان کمانڈر ہلاک ہوگیا جب کہ افغان فوج نے ایک کارروائی میں 11 مغوی شہریوں کو بازیاب کرالیا ہے۔