کشمیر میں مزید 3 علیحدگی پسند ہلاک 09.12.2018 13:51 Ur.mehrnews.com ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج اور علیحدگی پسندوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 3 علیحدگی پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔