سعودی عرب نے پانچ سعودی فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کردی
سعودی عرب کی امریکہ نواز اور جارح حکومت نے یمنی فورسز کے ہاتھوں اپنے 5 فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کردی ہے۔