فرانس کے بعد بیلجیم اور ہالینڈ میں بھی عوامی احتجاج کا آغاز
فرانس کے بعد بیلجیم اور ہالینڈ میں بھی یلو ویسٹ کے احتجاجی مظاہرے پھوٹ پڑے جس میں انہوں نے بیلیجم کے وزیراعظم چارلیس مائیکل سے استعفیٰ کا مطالبہ کردیا ہے۔