انسانی حقوق کے جھوٹے مدعی خطے میں دہشت گردوں کے اصلی حامی ہیں
اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے انسانی حقوق کے سکریٹری نے امریکہ اور مغربی ممالک کو انسانی حقوق کا جھوٹا مدعی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ انسانی حقوق کے جھوٹے مدعی خطے میں دہشت گردوں کے اصلی حامی ہیں۔