پاکستان کی قومی اسمبلی میں انڈے مارنے کا ممکنہ منصوبہ ناکام 11.12.2018 12:12 Ur.mehrnews.com پاکستان کی قومی اسمبلی کے اجلاس میں ایک دوسرے پر انڈے مارنے کا ممکنہ منصوبہ ناکام بنادیا گیا۔