World News in Urdu
Декабрь
2018

Новости за 11.12.2018

Ur.mehrnews.com 

فلم/ خاشقجی کے قتل کی نئی تفصیلات منظر عام پر آگئيں

سعودی عرب نے 2 اکتوبر کو ترکی کے شہر استنبول میں اپنے قونصل خانہ میں سعودی صحافی خاشقجی کو بہیمانہ طور پر قتل کردیا جس کے بعد سعودی عرب کو عالمی سطح پر شدید ذلت اور رسوائی کا سامنا ہے۔ سعودی عرب کے خونخوار بادشاہ شاہ سلمان اور اس کے وحشی بیٹے محمد بن سلمان نےاس قتل کو چھپانے کے لئے اربوں ڈالر امریکی صدر ٹرمپ کو ادا کئے ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

پاکستان کے نیب ادارے میں سابق ریلوے وزير اور اس کے بھائی کو گرفتار کرلیا

پاکستان میں لاہور ہائیکورٹ نے سابق ریلوے وزير خواجہ سعدرفیق اوراور اس کے بھائی سلمان رفیق کی عبوری ضمانت میں توسیع کی درخواست مسترد کردی جس کے بعد نیب نے خواجہ برادران کو حراست میں لےلیا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

روہنگیا حادثے کےبازماندگان

اس رپورٹ میں روہنگیا مسلمانوں کے بازماندگان کے بارے میں تصویری رپورٹ پیش کی جاتی ہے یہ وہ افراد ہیں جومیانمار کی فوج کے مظالم سے جان بچآنے میں کامیاب ہوگئے۔