World News in Urdu

گلستان میں ممکنہ دہشت گردانہ حملوں کا مقابلہ کرنے کے سلسلے میں مشقیں

ایران کے صوبہ گلستان میں ممکنہ دہشت گردانہ حملوں کا مقابلہ کرنے کے لئے مشقیں منعقد ہوئی جن میں پولیس اور فائربریگیڈ سمیت دیگر ادارون نے شرکت کی۔

Читайте на сайте