پاکستان نے مذہبی آزادی کے حوالے سے امریکی رپورٹ مسترد کردی 12.12.2018 10:49 Ur.mehrnews.com پاکستان نے مذہبی آزادی کے حوالے سے امریکی وزارت خارجہ کے بیان اور رپورٹ کو مسترد کردیا ہے۔