World News in Urdu
Декабрь
2018

Новости за 12.12.2018

Ur.mehrnews.com 

خاشقجی کے قتل کا ہم سے کوئی تعلق نہیں

امریکی صدر ٹرمپ کے داماد اور سعودی ولیعہد محمد بن سلمان کے دوست جیرڈ کوشنر نے کہا ہے کہ خاشقجی کے قتل کا ہم سے کوئی تعلق نہیں ہماری توجہ اس صدی کے معاملے پر مرکوز ہے۔

Ur.mehrnews.com 

فلم/ رہبر معظم کی امریکہ پر شدید تنقید

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے شہیدوں کے بعض اہلخانہ سے ملاقات میں امریکہ پر شدید تنقید کرتے ہوئے فرمایا: امریکہ کے موجودہ صدر نے امیرکہ کا اصلی چہرہ دنیا کے سامنے پیش کردیا۔

Ur.mehrnews.com 

امریکہ کے موجودہ صدر اور حکام، امریکہ کے خفیہ اور بھیانک چہرے کی حقیقی پہچان

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے دفاع مقدس اور مدافع حرم بعض شہیدوں کے اہلخانہ کے ساتھ ملاقات میں امریکہ کے خفیہ مکروہ اور بھیانک چہرے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: امریکہ کے موجودہ صدرٹرمپ اورامریکی حکام، امریکہ کے خفیہ اور بھیانک چہرے کی حقیقی پہچان ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

صدرٹرمپ کا محمد بن سلمان کے ساتھ کھڑا رہنے کا عزم

امریکہ کے نسل پرست اور خونخوار صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کے خونخوار بادشاہ شاہ سلمان کے یمن میں بھیانک جرائم کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان کے ساتھ کھڑے ہیں۔