برطانوی وزیراعظم کو تحریکِ عدم اعتماد کا سامنا 12.12.2018 13:43 Ur.mehrnews.com برطانوی وزیراعظم تھریسامے کو بریگزٹ ڈیل پر اپنی پارٹی اور اپوزیشن اراکین کی جانب سے تحریکِ عدم اعتماد کا سامنا ہو سکتا ہے۔