سعودی عرب، خاشقجی کے بہیمانہ قتل کا ذمہ دار ہے 12.12.2018 19:56 Ur.mehrnews.com اقوام متحدہ میں امریکہ کی مستعفی نمائندہ نکی ہیلی نے کہا ہے کہ سعودی عرب خاشقجی کے قتل کا ذمہ دار ہے