ورلڈ بینک نے پاکستان کیلئے 250 ملین ڈالر کا ایمرجنسی ریلیف قرضہ منسوخ کر دیا
ورلڈ بینک نے نیا میکرو اکنامک فریم ورک طے نہ پانے پر پاکستان کیلئے 250 ملین ڈالر کا ایمرجنسی ریلیف قرضہ منسوخ کر دیا ہے ۔