World News in Urdu

پاکستانی وزير اعظم کی بہن پر 2 کروڑ 94 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد

پاکستانی سپریم کورٹ نے وزیراعظم عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کو دبئی کی جائیداد ظاہر نہ کرنے پر 2 کروڑ 94 لاکھ روپے جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔

Читайте на сайте