فلم/ آج رات آسمان سے شہاب کی بارش ہوگی 13.12.2018 17:05 Ur.mehrnews.com جمعرات کی شام سے لیکر صبح جمعہ تک ایران کے جن علاقوں میں مطلع ابر آلود نہیں ہے وہاں آسمان سے شہاب کی بارش مشاہدہ کی جاسکتی ہے۔